روزمرّہ کا معمول ؟
From the Blog theajmals عبادت دل کا بوجھ کم کرتی ہے بغیر ذاتی فائدہ کے کسی کی مدد اللہ پر یقین کا ثبوت ہے بُرائی اور گناہ سے بچنا شان بڑھاتا ہے اگر آپ اچھائی کرتے ہیں تو قرآن شریف آپ کی کامیابی کا ثبوت ہے اگر آپ غلط کام کرتے ہیں تو قرآن شریف آپ کی قباحت یا ناکامی کا ثبوت ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment