You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
13:20

پی ایس ایل 3، کپتان کیا کہتے ہیں؟

From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ٹیمیں ایک، ایک کرکے دبئی پہنچ رہی ہیں۔ جو جیتے تھے وہ کارکردگی دہرانے کا عزم لیے ہوئے ہیں اور جو شکست خوردہ رہے، اس بار بلند حوصلوں کے ساتھ تاریخ کا دھارا بدلنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ دو مرتبہ پی ایس ایل فائنل تک پہنچنے کے باوجود شکست کھانے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے دبئی پہنچتے ہی کہا ہے کہ اگر اس بار فائنل تک پہنچے تو چیمپیئن سے کم پر بات نہ ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار جارحانہ کھیل اور سخت محنت کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ہوم گراؤنڈ یعنی کراچی کا بھی ایڈوانٹیج حاصل ہوگا۔ کپتان سرفراز کے علاوہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر، کوچ معین خان، اسد شفیق، انور علی اور میر حمزہ کا تعلق کراچی سے ہی ہے شاید اسی لیے گلیڈی ایٹرز کراچی کو اپنا ہوم گراؤنڈ سمجھتے ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے کہ اس وقت کوئٹہ کی سب سے بڑی 'فین بیس' کراچی میں ہیں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2018/02/blogged-pages-1922018820.html 1448414568873980931 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive